ہری پور – چھبیس سالہ کمپیوٹر انجنیئر حمزہ عارف کو گرفتار کر کے اعتراف جرم کی ویڈیو جاری کی گئے جس میں نوجوان نے اعتراف کیا کہ اس نے اٹھائیس اور انتیس مئی کو ہری پور میں لگائے گئے آرمی چیف کے فوٹو پر سپرے کر کے فوٹو خراب کیا اور پوسٹر پھاڑا
حمزہ عارف کنڈ ہری پور کا رہاشی باشندہ ہے- جسے پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے شناخت کر کے گرفتار کیا