🇵🇰. بروز اتوار 14 مئی 2023 دن 2 بجے مانسہرہ ایبٹ آباد، ہری پور، بٹگرام اور طور غر میں مختلف مقامات افواج پاکستان اور ریاستی اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی جائیں گی اور افواج پاکستان و ریاستی اداروں کے شہداء اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا. جس میں سول سوسائٹی، تاجران، علماء کرام، ویلفیئر تنظیمات اور ہر مکتبہ فکر کے افراد شرکت کریں گے.
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June