تھانہ اوگی . باگڑیاں کے رہائشی غفران نامی شخص کو اغواء کرنے والے مقدمہ میں نامزد ملزمان گرفتار ، مغوی بازیاب ، تفتیش شروع کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق محمد ناصر نامی شخص نے اپنے بھائی غفران کو اغواء کرنے کی درخواست برخلاف نوید اور عدنان تھانہ اوگی میں دی۔جس پر پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف اغواء کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرکے مغوی کو بازیاب کروا دیا۔