پشاور : غیر ملکیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں نادرکے 5 افسران گرفتار
گرفتار افسران میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر،سپرٹنڈنٹ نادرا چترال اور نادرا ملتا ن کے 3سینئر ایگزیکٹو شامل
پشاور :گرفتار افسران نے 59افغانیوں کو بھاری رقوم کے عوض شناختی کارڈز بنوائے ،ایف آئی اے
پشاور :گرفتار ملزمان کوآج جسمانی ریمانڈ کےلئے ایف ائی اے سنٹرل عدالت میں پیش کیا جائیگا.