*نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئر لفٹ میں پھنسے 8 افراد کے فوری ریسکیو کی ہدایت*
*وزیرِ اعظم کی NDMA، PDMA، اور تمام متعلقہ ریسکیو اداروں کو تمام تر وسائل بروئے کار لا کر طالب علموں اور اساتذہ کو با حفاظت ریسکیو کرنے کی ہدایت.*
*وزیرِ اعظم کی پہاڑی علاقوں میں موجود ایسی تمام چیئر لفٹس پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت.*
*وزیرِ اعظم کی خستہ حال اور حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والی چیئرلفٹس کو فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت.*