۔اوگی پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں دو سرکاری ملازم گرفتار
گرفتار ملزمان دس لاکھ روپے برآمد
اوگی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیت گروہ کے دو اہم ملزمان عبید ولد احمد خان ٹیکسلا اور ٹی ایم اے اوگی کا ملازم ثاقب ولد سخی شاہ نکہ پانی گرفتار کر کے پابندسلاسل کر دئیے ملزمان سے پولیس نے اب تک دس لاکھ روپے کی برآمدگی بھی کرلی.