اپر کوہستان_تھانہ کمیلا پولیس کی اہم کاروای، داسو ڈیم سائیٹ سے ڈیزل چرانے والے دو رکنی چور گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار ،مقدمات درج رجسٹر
ایس ایچ او تھانہ کمیلا جوہرداد شاہ نے ہمراہ پولیس ٹیم مخبر خاص کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوے داسو ڈیم سائیٹ CR.2 سے ڈیزل چرانے والے دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ملزمان CR.2 کے ورکشاپ سے 240 لیٹر ڈیزل چراکر بطرف سیو روڈ کمیلا فروخت کیلے آرہے تھے جن کو نزد بیک چشمہ ناکہ بندی کرکے گرفتار کرلیا ملزمان کو پابند سلاسل کرکے مقدمات درج رجسٹر کیے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ اپر کوہستان پولیس