تھانہ سٹی کی حدود جندربانڈہ میں اپنی کرایہ دار کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش کرنے والا نامزد ملزم بدرزمان ولد شیر زمان سکنہ جندربانڈہ کو پستول سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کے خلاف کرایہ دار مسمات(ص) کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔