ایبآباد بگنوتر ۔۔لفٹ سے گر کر بزرگ خاتون جان بحق ۔۔آپریٹر گرفتار

ایبٹ آباد تھانہ بگنوتر کی حدود میں ڈولی لفٹ پر سوار ہوتے ہوئے 74/75 سالہ بزرگ خاتون پاوں پھسلنے کے باعث گرنے سے جاں بحق ،
پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں کے دوران بے ہوش خاتون سوسن جان زوجہ علی زمان سکنہ چہان کو ہسپتال منتقل کیاجہاں وہ جان بر نہ ہو سکی ،

بگنوتر پولیس نے قانونی کاروائی عمل میں لانے کے لیے فوری طور پر لفٹر آپریٹر کو گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا ،

جبکہ خاتون کے ورثاء نے واقعہ کو حادثہ قرار دے کر ، قانونی جارہ جوئی سے انکار کر دیا ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں