ایبٹ آباد انصاف یوتھ ونگ کے صدر نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلی، 9 مئی کو رونما ہونے والے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہیں ، ان واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہیں 9 مئی یادگار شہدا اور پاک افواج کی اہم شخصیات پھر جو حملے ہوئے وہ انتہائی افسوس عمل تھا یوتھ ونگ کے صدر فیصل قریشی نے مذید کہا ہے کہ یاد گار شہیداء پر جہاں محب وطن پاکستانی عقیدتوں اور محبتوں کے پھول نچھاور کرتا ہے جہاں ہم پاکستانی نظریں محبت و احترام کیساتھ اٹھتی ہیں ان مقامات کی بے حرمتی کی گئی جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی، جس پر ہر محب وطن رنجیدہ و افسردہ ہے کوئی بھی ایسا عمل جو کہ پاکستان یا افواج پاکستان اداروں کے خلاف ہو کوئی محب وطن اسکی حمایت نہیں کرسکتا انہیں حالات کی پیش نظر میں ہارٹی عہدے اور ضلع صدرات یوتھ ونگ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں، اور سیاست سے دستبردار ہوتاہوں وطن محب ہمارے ایمان کا حصہ ہے شہداء وطن ہمارے ماتھے کا جومر ہیں پاک افواج اور شہداء وطن کی بدولت پاکستان قائم و دائم رہے گا اور کامیابی کی منازل طے کرتا رہے گا ہم سب کے لیئے سیاست سے بڑھ کر پاکستان اور پاکستان کی بہادر افواج ہونی چائیے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June