ایبٹ آباد آل ٹریڈ فیڈریشن اور فرنیچر ایکسپو انتظامیہ آمنے سامنے عدالتی حکم نامے کی خلاف ورزی پر پولیس کو کاروائی کرنی چائیے اور ایکسپو کو فل الفور بند کرنا چائیے تاجر برادری کا ماڈرن مارکی کے باہر احتجاجی مظاہرہ
ایبٹ آباد تاجروں کے اتفاق و اتحاد کے باعث ایکسپو انتظامیہ کو ایبٹ آباد میں این او سی جاری نا ہو سکا
فرنیچر ایکسپو انتظامیہ کو منہ کی کھانی پڑی
پولیس دو افراد کو گرفتار کر کے لے گی انتظامیہ کو وارنگ جاری