ایبٹ آباد دلازاك قبائل کا قومی جرگہ ۔۔۔۔۔

ایبٹ آباد )دِلازاک قومی جرگہ ایبٹ آباد
16 جولائی کو دلزاک قومی جرگے کا ایک تنظیمی اجلاس زیر صدارت ملک سلطان خان دلزاک بہ مقام بانڈہ دلزاک ایبٹ آباد حجرہ میں منعقد ہوا ۔
اجلاس میں دلزاک قبیلے کے خیبر پختوخواہ ، پاکستان کی مختلف شہروں کےمشرانوں نے شرکت کی اور آیندہ ایبٹ آباد کے لئیے اتّفاق رائے سےمقامی تنظیم کی تشکیل نو کی گئ۔
سرپرست اعلی ملک سلطان خان ، حاجی داوڈ ، حاجی شبیر خان صدر ، یونس خان جنرل سیکٹری مقرّر ہوے۔
اجلاس میں ملک عارف ، فرید خان ، حماد اللہ خان ، مولانہ طارق ، حاجی سردار بخت ، مختیار خان ، اختر نواز خان ، یخی خان ، دلدار خان ، محصوم خان ، گلفراز خان نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔ مرکزی مشرانو نے نئے عھدہ دارو کو مبارک باد دیتے ہوے انہیں ہدایت دی کہ مقامی طور پر قبیلے کے لوگوں سے رابطہ قائم رکھے اور ان کی دکھ درد میں شریک رہے۔
اجلاس کے دوران ملک سلطان خان دلزاک کا کہنا تھا آج کے اجلاس میں تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتا ہو جو یہاں دلزاک قومی جرگے کا ایک تنظیمی اجلاس کے دوران معززین دلزاک اس جگہ آے میں سب کو خوش آمدید کہتا ہوں دلازاک قوم ایک تاریخی قوم ہم سب کو مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا حق سچ کی بات آئی تو مجھے یقین ہے یہ قوم سب کو ساتھ کے کر آگے چلے گی دوسری قوموں کی طرح ہمیں مظبوط قوم پھر سے بننا ہے ہم سب کو مل کر لوگوں کی خدمت کرنی ہے ہمارا یہاں اکھٹا ہونے کا مقصد یہ ہے کے ہماری آنے والی نسل ایک دوسرے کو پہچان سکے اپنے بھائیوں سے فائدہ ہوتا ہے نقصان کوئی نہیں اپنی قوم کا بندہ ہر مشکل ٹائم میں ساتھ کھڑا ہوتا ہے جو ہمارا بھائی کمزور ہے ہم سب کو مل کر اسے ساتھ دینا ہوگا عزت زلت رب کی زات دیتی ہے اور آخر میں مرحوم سرفراز خان دلزاک کیلئے دعا کی گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں