سابق تحصیل چئیرمین عاطف منصف خان سمیت گیارہ افراد کے قتل کی تحقیقات و تفتیش سی ٹی ڈی کے حوالے , عاطف منصف خان قتل کیس میں گرفتار پانچ ملزمان کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ ملنے کے بعد سی ٹی ڈی نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جبکہ کیس کی شفاف تحقیقات کے حوالے سے جے آئی ٹی کمیٹی کا قیام , متاثرہ خاندانوں کا قانون نافظ کرنے والے اداروں کی کاکردگی پر اطمینان کا اظہار , تفصیلات کے مطابق 20.3.2023 کو درج ہونے والی ایف آئی نمبر 311 کے مطابق سابق تحصیل چئیرمین سمیت گیارہ افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف 302 , 148 ,149 ,109 ,201, 202 ,203 , 437ppc7ata تھانہ حویلیاں میں مقدمات کا اندراج کیا گیا اور بعدازاں متاثرہ خاندانوں کے مطالبہ پر عاطف منصف خان قتل سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا اس ضمن میں شفاف تفتیش و متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی کے لیے قانون نافظ کرمے والے اداروں کے افسران پر مشتمل جے آئی ٹی کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں بالترتیب 13 افسران شامل ہیں جو کیس کی تفتیش کریں گے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے جبکہ آج عاطف منصف خان کے قتل میں ملوث ملزمان فیصل شیراز , شیراز بلند ,تیمور جاوید , اعجاز زر , اسلم زر کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ سی ٹی ڈی پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June