ایبٹ آباد مشہور اداکآرہ ۔ماڈل ماہرہ خان گلیات کی سر کے دوران گھوڑے سے گر پڑیں

ایبٹ آباد ماہرہ خان گلیات کی سیر کی، جہاں وہ گھڑ سواری کے دوران گرنے سے بال بال بچ گئیں۔
ایبٹ آباد انہوں نے خود کو بچانے والے شخص کا شکریہ ادا کیا۔

ایبٹ آباد معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ٹریول لاگ ریل کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا، ساتھ ہی اداکارہ نے ان کی مدد کرنیوالے شخص کا بھی شکریہ ادا کیا۔

ایبٹ آباد ماہرہ خان نے حال میں اپنے بیٹے کے ہمراہ گلیات کی سیر کی۔
ایبٹ آباد ٹریول لاگ ریل کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا۔ جس میں ماہرہ قدرتی ماحول سے محظوظ ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔

ماہرہ نے اس ویڈیو کے حوالے سے لکھا کہ پہاڑوں کے ساتھ ان کا عجیب تعلق محسوس ہوتا ہے۔content/uploads/2023/06/FB_IMG_1686829365976-259×300.jpg” alt=”” width=”259″ height=”300″ class=”alignleft size-medium wp-image-9028″ /

>

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں