ڈیوٹی پر جاتے ہوے امجد کی موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئی
شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچا یا گیا جہاں اس کی موت واقعہ ہو گئی ۔
ایوب ٹیچنگ ھسپٹل اوٹی ٹیکنیشن امجد موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق مرحوم نواں شہر چوناکاری کے رہائشی تھے ۔اور حادثہ کمپلیکس جاتے ہوئے پیش آیا