ایبٹ آباد : ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس تھانہ حویلیاں کا تھانہ کی حدود میں مختلف مقامات پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ، مختلف گھروں کی بزریعہ لیڈیز پولیس خانہ تلاشی کے دوران غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا ۔
سرچ آپریشن کے دوران 05 بندوقیں ، 01 کلاشنکوف ، 07 پستول اور 70 کارتوس مختلف بور برآمد کرتے ہوئے مقدمات درج رجسٹرڈ کر لیے گئے ۔