سرکل بکوٹ یوسی پلک دروازہ سے تعلق رکھنے والے ثاقب عباسی اپنا ہی پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا
متوفی فرید عباسی مرحوم کے صاحبزادے تھے ڈیڈ باڈی کو بےنظیر ہسپتال لایا گیا
جہاں سے ضروری قانونی کاروائی کے بعد ڈیڈ باڈی ورثا کے حوالے کر دی گئی