تھانہ نواں شہر پولیس کی دبنگ کاروائی منشیات فروش سے335 گرام آئس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا
تفصیلات کے مطابق تھانہ نواں شہر کے سب انسپکٹر ریاض خان کو اطلاع ملی کہ ٹاؤن شپ الیاسی مسجد کے قریب کوئی منشیات فروش آئس کا دہندہ کررھا ھے جس پر سب انسپکٹر ریاض خان نے ٹیم تشکیل دی اور ملزم کا پیچھا کیا اور ملزم تک پہنچ گئے دوران تلاشی ملزم
محمد اشفاق ولد عبدلرزاق قوم اعوان سکنہ اکھڑیلا سے 335گرام آئس برآمد کرلی اور
پابند سلاسل کرکے ایف آئی آر درج کردی گئی انویسٹیگیشن شروع کردی گئی مذید انویسٹیگیشن جاری ھے مزید برامدی متوقع