ڈی پی او -ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی جاری
ایس ایچ او نواں شہر سردار واجد کی کاروائی ، رواں سال مارچ میں نواں شہر کی حدود محلہ خلیل زئی سے چوری ہونے والے کیری سوزوکی کا سراغ لگا لیا گیا ، تین ملزمان گرفتار
نواں شہر محلہ خلیل زئی گیراج کے تالے توڑ کے ذیشان ولد عبدالوحید کی گاڑی کیری چوری کرنے والے تین ملزمان ، گل کاشان عرف کاشی ، شاہد محمد ولد نور حسین ، حمزہ معروف ولد معروف کو گرفتار کر کے دوران تفتیش ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ کیری سوزوکی برآمد کر لی گئی.