ایبٹ آباد نملی میرا حال کھولہ کیہال کے ریائش پزیر سردار دلاور کو چھریوں کے وار سے رات بارہ بجے کیہال کی گلی نمبر دو میں قتل جبکہ مقتول کے والد گلفراز سمیت تین افراد کو چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا گیا۔ ورثاء کی دعویداری پر تبریز، اس کے بیٹوں اور داماد کیخلاف مقدمہ درج۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ھے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June