کھولہ کہیال قتل کیس
زندہ باد ایبٹ اباد پولیس❤️
تھانہ کینٹ پولیس کی کاروائی گزشتہ دنوں کھولہ کہیال لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص کو قتل اور زخمی کرنے والے 04 ملزمان شہزاد ولد روشن دین سکنہ کھولہ کہیال ، مہتاب احمد ولد امتیاز سکنہ نملی میرا ، ضمن امتیاز ولد امتیاز سکنہ نملی میرا اور اسفند ولد سردار تبریز سکنہ نملی حال کیہال گرفتار ،
ملزمان کے خلاف تھانہ کینٹ میں زیر دفعات 302/324/34 مقدمہ درج رجسٹرڈ کرتے ہوئے مزید تفتیش کا آغاذ کر دیا گیا ۔