ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کی ہونہارطالبہ ڈاکٹر انعم ہارون جدون کوڈ ڈینٹسٹری کے شعبہ میں دوران تعلیم 12 شعبوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر 12 گولڈ میڈلز کے اعزاز سے نوازا گیا ہے یہ گولڈ میڈلز خیبر پختونخواہ کے گورنر حاجی غلام علی نے ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کے کانووکیشن کے موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر انعم ہارون جدون کو پیش کیے۔ ڈاکٹر انعم ہارون جدون نے کالج کے تعلیمی سال 2010 سے 2013 میں دوران تعلیم ڈینٹسٹری کے12 شعبوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔ان شعبوں میں جنرل میڈیسن، اورل میڈیسن، ارتھوڈانٹکس، ڈینٹل اناٹومی اینڈ اورل بائیولوجی،آپریٹو ڈینٹسٹری،اورل سرجری، اور پیڈیا ٹرک ڈینٹسٹری کے علاوہ فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فائنل پروفیشن امتحانات میں پہلی پوزیشن اور بیسٹ گریجویٹ برائے تعلیمی سال 2013 شامل ہیں۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June