ایبٹ آباد میں تین افراد قتل
نواں شہر ٹھنڈا چوا میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے لڑائی بڑ ھتی گئی اور گولیاں چل گئیں گولی لگنے سے پولیس اهلكار جان بحق ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا دوسرے واقعہ میں پھلوالی میں کونسلر گستا سب خان کو مخالفین نے قاتلانہ حملے میں نشانہ بنا کر قتل کر دیا بانڈ ہ نبی میں رشتے کے تنا زعے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا