ایبٹ آباد ۔۔چوری کی وارداتوں کا ماسٹر مائینڈ گرفتار

ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی حدود سلہڈ میں آۓ روز چوری کی وارداتوں کا ماسٹر مائینڈ تھانہ کینٹ کے اے اس آئی سلطان عارفین نے ڈی پی او اور اس ایچ او کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوۓ گرفتار کر لیا اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروۓکار لا کر لیاقت کو مال مسروقہ سمیت گرفتار کر لیا گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئ ہےمال مسروقہ کی مالیت دو لاکھ سے ذاہد ہے تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی اور ایس ایچ اور نے اے ایس آئ سلطان عارفین کو آۓ دن چوری کی ہونے والی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کا خصوصی ٹاسک دیا جسکو اپنی پیشہ وارانہ اور جدید تکنیکی طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوۓ سلطان عارفین اے ایس آئی نے نہایت قلیل وقت کے اندر ملزم لیاقت کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا اور دوران تفتیش ملزم سے چوری شدہ سامان برآمد کر لیا جس کی مالیت دو لاکھ سے ذاہد ہے مزید تفتیش جاری ہے جس میں گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں سہولت کاروں اور مذید چوری شدہ سامان کی برآمدگی کی توقع کی جا رہی ہے عوامی حلقوں نے پولیس کی اس کامیابی کو سراہا ہے اور ڈی پی او اور متعلقہ پولیس افسران اور اے ایس آئ سلطان عارفین کو خراج تحسین پیش کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں