مانسہرہ :ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ایلیٹ فورس کا کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیےتھانہ بالاکوٹ کی حدود میں حساس مقامات پر موک ریہرسل کا انعقاد ۔ موک ایکسر سائز کا مقصد پولیس کےجوانوں کو کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کےلئیے ہر وقت زہنی اور جسمانی طور پر تیار رکھنا ہے۔اور عوام الناس کو یقین دلانا ہےکہ چاہے کیسے بھی حالات کیوں نہ ہوں مانسہرہ پولیس کے تمام افسران اور جوان انکی جان و مال کی حفاظت کے لئے ہروقت تیار ہیں.
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June