اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو قیمت میں 19 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی، نوٹیفیکیشن
ایل پی جی کی فی کلو قیمت 177 روپے 28 پیسے روپے مقرر کر دی گئی، نوٹیفیکیشن
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، نوٹیفیکیشن
اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا