اینٹی کرپشن پولیس ایبٹ آباد نے محکمہ تعلیم ایبٹ آباد کے دفتر پر چھاپہ مار کر بھرتیوں کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا اینٹی کرپشن ہزارہ سركل کو شکایت ملی تھی کہ تحریک انصاف کے سابق ممبران اسمبلی نے میرٹ سے ہٹ کر سیاسی بنیادوں پر محکمہ تعلیم ایبٹ آباد میں بھرتیاں کیں جس کی انکوائری کا آغاز کرتے ہوے ریکارڈ قبضہ میں لیا گیا ھے ۔۔اس کیس میں سابق وزرا اور پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی سے تفتیش کی جائے گی ادھر مانسہرہ اور بٹگرام میں بھی سابقہ تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کے ترقیتآتی فنڈ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ھے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June