عید الاضحیٰ پر 90ہزار سے زائد سیاحوں نے وادی کاغان کارخ کیا تین روز میں 13660گاڑیاں اور 4910موٹر سائیکل کاغان ویلی میں داخل ہوئے اس سلسلے میں چیئرمین کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر ایمل زمان خان اور ڈائریکٹر جنرل محمد طارق خان نے بتایا کہ وادی کاغان کے مختلف سیاحتی مقامات جن میں شوگران کاغان ناران بٹہ کنڈی بیسر بابو سر ٹاپ و دیگر مقامات شامل ہیں وہاں پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے عید کے پہلے روز 2543گاڑیاں اور 710موٹر سائیکل وادی کاغان کے لئے داخل ہوئےعید کے دوسرے روز 6925گاڑیاں اور 2350موٹر سائیکل داخل ہوئےعیدکے تیسرے روز ابھی تک 6735گاڑیاں اور 2560موٹرسائیکل داخل ہوئےسیاحوں کی سہولیات کے لیے مختلف مقامات پر ٹورسٹ فیسلٹیشن سنٹر قائم ہیں مختلف مقامات پر کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سٹاف موجود ہے اب تک چھوٹی بڑی 13660گاڑیاں اور 4910موٹر سائیکل کاغان ویلی میں داخل ہوئے کل تقریبآ 90ہزار سے ذائد سیاح کاغان ویلی میں داخل ہوئے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June