صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ اور ڈپٹی کمشنر تورغر کی ہدایت پر پر اسسٹنٹ کمشنر جدباء محمد حسرت خان کا مورخہ 2022-05-22 کو آج نادرہ آفس جدبا کا دورہ۔
دوران انسپیکشن NADRA آفس جدباء کے بیشتر سٹاف کو غیر حاضر پایا گیا۔ اسی طرح عوام کو دی جانے والی سروسز اور دفتر میں صفائی ستھرائی کی صورتحال بھی انتہائی ابتر پائی گئی۔
مذکورہ دورے کی تفصیلی رپورٹ بمراد مناسب کاروائی دفتر جناب ڈپٹی کمشنر تورغر ارسال کر دی گئی ہے۔