تھانہ سٹی – مانسہرہ چنار روڈ شوروم کے مالک عامر سلیم ولد محمد سلیم سکنہ ڈب نمبر 2 کو باارادہ قتل فائرنگ کرکے ذخمی کرنے والے مقدمہ میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔تفتیش شروع
ملزمان میں عمیر اکبر ، فیضان اکبر پسران محمد اکبرسکنان اوگرہ اور رضوان شبیر قاضی سکنہ ڈھانگری کو شامل
ملزمان نے مورخہ 08.05.2023 کو شوروم کے مالک کو فائرنگ کرکے ذخمی کیا تھا جس پر تمام ملزمان کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔