چلاس
ایس ایچ او تھانہ جل و عملہ کی کامیاب کاروائی گزشتہ ماہ بابوسر ٹاپ بطرف گال سوشل میڈیا پر براہ راست اسلحہ کی نوک پر سیاح کو لوٹنے کی کوشش کرنے والے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ملزم غلام نبی ولد خوشحال ساکن دیونگ تھک کے خلاف مقدمہ علت نمبر 15/23 بجرائم 324/392/511/34 ت پ قائم کیا جاکر مزید تفتیش جاری ہے۔