بابو سر ٹاپ پر جولائی میں برف باری ۔۔سیاحوں کے لیے بابو سر ٹاپ بند

بالاکوٹ ناران کاغان میں بارش بابو سر ٹاپ پر ماہ جولائی میں برفباری بابو سر ٹاپ اور ملحقہ مقامات پر ہلکی برفباری کے بعد موسم تبدیل ہوگیاوادی کاغان کے مختلف مقامات پر سردی کی لہر چل پڑی موسمیاتی تبدیلی کے بعد دوسری بار جولائی میں بابو سر ٹاپ پر برفباری ریکارڈ کی گئ بابو سر ٹاپ پر دو انچ سے زائد برفباری ہوچکی ،ڈی ایس پی بالاکوٹ سعید یدون کے مطابق خراب موسم کے باعث بابو سر ٹاپ کو عارضی طور پر موسم ٹھیک ہونے تک بند کردیا گیا پے جسے بعد میں بحال کردیا جائے گا بارش کے بعد دریائے کنہار کے بہاؤ میں بھی اضافہ ہوگیا اور دریائے کنہار کے کنارے آباد ہوٹلوں کو بھی شدید خطرات لاحق ہوگے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں