ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے خواتین کی خریداری والے بازاروں میں لیڈیز پولیس کو تعینات کرنے کی ہدایات جاری کردی۔
ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوۓ ڈی ایس پی سرکل شنکیاری جہانزیب خان نے شنکیاری بازار کا دورہ کیا اور بازار میں لیڈیز پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا۔تاکہ خواتین بلاخوف وخطر اپنی خریداری کرسکیں۔