بالاکوٹ (
بھنگیاں کے مقام پر لڑائی کے دوران زخمی ہونے والا شخص جاں بحق ہوگیا تین ملزمان گرفتار چوتھے نے عبوری ضمانت کروالی گزشتہ روز ڈی ایس پی بالاکوٹ سعید یدون ایس ایچ او بالاکوٹ طارقخان کے ہمراہ نے بتایا کہ کلس بھنگیاں میں لڑائی کے دوران زخمی ہونے والا عبدالطیف فوت ہوگیا جبکہ تین ملزمان ساجد شعیب اور تاج دین کو گرفتار کرلیا جبکہ اسد ولد محبوب نے عبوری ضمانت کروالی