افسوس ناک خبر تحصیل بالاکوٹ گاؤں بھونجہ میں رات آسمانی بجلی گرنے سے ہاڑی نکہ والے مستری فیض عالم اور انکا بیٹا وفات پا گٸے جبکہ ایک خاتون زخمی، گھر کا سامان اور مال مویشی جل کر راکھ ہو گیا۔ اللہ پاک مرحومین کی کامل مغفرت فرماٸے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا۶ فرماٸے۔ اللّٰہ پاک سب کو اپنی آزمائشوں سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🏻
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June