اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کی کھلی کچہری عوام نے مسائل کے انبار کگا دئیے کئی عوام کا کھلی کچہری کی پیشگی اطلاع نہ ہونے پر بھی شکوہ گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کے افس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ میڈم بشارت شاہ تحصیل دار بالاکوٹ میڈم بشارت شاہ ڈاکٹر ضیاء الحق کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے معظم سلیم خان محکمہ تعلیم کے شمس الاسلام خان محکمہ پبلک ہیلتھ محکمہ مال کے اہلکاروں اور عوام نے شرکت کی اس موقع پر عوام نے بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں جاری ہیں کرایہ کم نہیں کیا گیا اور مسافروں سے بدتمیزی کی جاتی ہے دوسری جانب بازار میں چاول کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں ہے بازار میں جگہ جگہ تجاوزات ہیں علاوہ ازیں کئ مسائل زیر غور آئے جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ فوری طور پر کرایہ کم کئے جائیں بازار سے ٹی ایم او تجاوزات ختم کرے دیگر مسائلِ بھی حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئ عوام نے شکوہ کیا کہ بروقت اطلاع نہ ہونے کے باعث عوام اپنے مسائل پیش نہیں کرسکتے اور چند کھلی کے عادی اکر بیٹھ جاتے ہیں جس سے عوام کے مسائل ارباب اقتدار تک نہیں پہنچ سکتے کم ازکم ایک پفتہ قبل اس کھلی کچہری کی تشہیر کروائی جائے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June