بالاکوٹ: پمبارہ کے مقام جنگلی ریچھ آبادی میں گھس آیا
بالاکوٹ: حملہ آور ہوکر خاتون کا چہرہ نوچ ڈالا، عوام میں خوف وہراس
بالاکوٹ: گرلاٹ میں چیتے کا آبادی کا رخ، متعدد بکریوں کو مارڈالا
بالاکوٹ: چیتے کا آبادی میں دن اور رات کے وقت گشت سے لوگ گھروں تک محدود ہوگئے
بالاکوٹ: وائلڈ لائف حکام کو بارہا تنبیہہ کے باوجود جنگلی حیات کا آبادیوں کے رخ کا سلسلہ نہ تھم سکا