بالاکوٹ پٹواریوں نے حلف اٹھا لیا ۔

بالاکوٹ
انجمن پٹواریاں وقانون گوئیاں تحصیل بالاکوٹ کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا نو منتخب کابینہ میں صدر سید سلیم شاہ؛ جنرل سیکرٹری شفیق الرحمن ؛ سینیئر نائب صدر محمد پرویزمغل؛ جائنٹ سیکرٹری نذیر احمد ؛ فنانس سیکرٹری ذاہد ایوب ؛ سیکرٹری اطلاعات عبدالعاصم خان؛ شامل ہیں انجمن پٹواریاں وقانون گوئیاں آل پاکستان کے صدر سرفراز عباسی نے انکے عہدوں کا حلف لیا تقریب میں انجمنِ پٹواریاں کے ڈویژنل صدر سید جہانگیری ضلعی صدر مانسہرہ بشیر احمد سواتی ؛ سابق صدر انجمن پٹواریاں تحصیل بالاکوٹ ذوالفقار خان صابر خان لغمانی ؛ کے علاؤہ محکمہ مال کے جملہ اکثریتی برادری حسرت خان فیاض خان محسن علی یونس پٹواری منظور احمد امتیاز خان ودیگر بھی شریک تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں