بمپوڑہ میں زیر تعمیر ہوٹل سے تعمیراتی سامان چوری کرنے والے ملزم زائد عزیز ولد عزیز الرحمن سکنہ قادر آباد کو گرفتارکرلیا گیا ملزم کے خلاف 14/05/2023 کو چوری کا مقدمہ درج ہوا تھا۔
ملزم چوری کی وارداتوں کے علاوہ منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث ہے تھانہ بالاکوٹ پولیس نے ملزم سے 1کلو 330 گرام چرس بھی برآمد کرلی۔