لیاقت کسانہ صاحب کا بحیثیت پریزائینڈنگ آفیسر تحصیل کونسل بالاکوٹ کا نوٹیفکیشن پشاور ھائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ نے آج مورخہ 25 اکتوبر 2023 کو معطل کر دیا۔ پٹیشنر کی طرف سے ممتاز قانون دان منیر حسین لغمانی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور محمد ثاقب لغمانی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے مقدمہ کی پیروی کی۔
فہد یلماز نیو پیرازائیڈنگ آفیسر