ریسکیو آپریشن مکمل تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا
چئیر لفٹ حادثہ میں 8 افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے ۔
1- عرفان ولد امریز
2-نیاز محمد ولد عمر زیب
3-رضوان ولد عبد القیوم
4- گلفراز ولد حکیم داد
5- شیر نواز ولد شاہ نظر
6-ابرار ولد عبدالغنی
7- عطاء اللہ ولد کفایت اللہ
8- اسامہ ولد محمد شریف