تمام سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری
گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد، گریڈ 17 سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ، پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافہ، ملک میں EOBI کی پینشن 8500 سے بڑھا کر 10.000 ہزار کردی گئی
مزدور کی کم از کم اجرت 30.000 ہزار روپے مقرر
وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔۔!!