شانگلہ: بشام نزد لاہور نالہ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ،موٹر گاڑی ڈرائیور سے بےقابو ہوکر کھائی میں گر گئی تھی۔حادثے میں 3افراد موقع پر جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔
کنٹرول روم کو اطلا ع ملنے پر ریسکیو 1122 کے میڈکل ٹیم بمع ایمبولنس موقع پر پہنچ گئ۔
ریسکیو میڈکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکےٹی ایچ کیو بشام منتقل کردیئے۔