مانسہرہ (بیوروپورٹ )تھانہ بفہ کی حدود میں چند روز قبل بفہ ایم سی بی بنک کے سیکیورٹی گارڈ کے اندھےقتل میں ملوث نامعلوم ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کیمطابق ملزم جمیل ولد علی زمان کا تعلق مدن سے ہے۔ملزم نے مورخہ 2023۔08۔03 کو رات 9:15 پر فائرنگ کرکے بنک کے سیکیورٹی گارڈ قمر مسعود کو قتل کر دیا تھا اور بعد ازاں موقع سے فرار ہوگیا تھا۔مقتول کی بیوی کی جانب سے نامعلوم ملزم پر دعویداری کی گئ تھی۔جسکو پولیس نے کم وقت میں نہ صرف اندھے قتل کو ٹریس کیا بلکہ ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔ملزم سے مزید تفتیش جاری یے۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June