بفہ کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کا الزام دو ملزم گرفتار

بفہ 5/6 سالہ 2 بچوں کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے والے چورا میرا کے رہائشی جعفر ولد بخت نواز اور عرفان ولد یار محمد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان کے خلاف تھانہ بفہ میں زنا اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمامہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں