کراچی۔۔۔۔سے مانسہرہ کے لیئے اہم خبر
سابق صوبائی وزیر مال خیبر پختونخواہ و صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی kpk محمد شجاع سالم خان عرف شازی خان کی چیئرمین ppp و وزیر خارجہ محترم بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات خیبر پختونخواہ کی سیاست پر بالعموم اور مانسہرہ کی سیاست پر بالخصوص بات چیت بلاول بھٹو نے شازی خان کو مانسہرہ ون حلقہ این اے 14 سے قومی اسمبلی کی نشست سے الیکشن لڑنے کا خصوصی ٹاسک سونپ دیا شازی خان نے الیکشن لڑنے کی حامی بھر لی شازی خان کے مداحوں میں خوشی کی لہر بھرپور تیاریوں کا سلسلہ شروع الیکشن کا اعلان ہوتے ہی شازی خان اپنی کمپین کا آغاز کرینگے فی الحال اندرون خانہ جوڑ توڑ شروع ہے ضلع مانسہرہ کے قد آور نامی گرامی سیاستدان بھی شازی خان کے نام پر متفق مانسہرہ کی سیاست میں گہما گہمی شروع
زرائع