بنوں: جانی خیل سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ
سیکورٹی فورسز کے 9 جوان شہید ہوگئے
اور 20 زخمی ہیں
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
شہداء میں نائب صوبیدار سنوبر ، حوالدار عارف، حوالدار آفتاب، لانس حوالدار عمران، سپاہی حبیب ، سپاہی ذیشان، سپاہی رشید ، سپاہی احمد علی ، سپاہی وارث شامل ہے