مانسہرہ کے علاقے
تھانہ بٹل کی حدود گاٶں آھل میں سانپ کے ڈسنے سے صوفی عمرخطاب خان جانبحق ہوگئے۔
عمرخطاب خان اپنی دکان میں موجود تھے کہ ان کو سانپ نے کاٹ دیا عمر خطاب خان نے سانپ کے کاٹنے پر سانپ کو مار دیا لیکن اپنی جان بھی نہ بچا سکے جسم میں زہر پھیرنے کی وجہ سے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ ہیں عمرخطاب خان جو آھل جبڑاں والے آفتاب خان کے بھاٸی اور ڈاکٹر محمد ظہیر خان کے چچا لگتے ہیں ۔