مانسہرہ کے علاقے بٹل میں ایک چیتے کی موت کے بعد ایک اور چیتا نمودار خون خوار درندے کی موجودگی سے بٹل میں خوف و ہراس ایک روز قبل بٹل میں چیتے کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا
آج گلی گدا باج والی میں ایک اور چیتا دیکھا گیا
ٰعینی شاہد کے مطابق شام تقریبا 6 بج کے 40 منٹ پہ میں کھن سے واپس آ رہا تھا اور چیتا روڈ کے بیچ بیٹھا ہوا ہے بڑی مشکل اور خوف سے جان بچا کے نکلا ہوں ایکسیڈنٹ ہوتے ہوتے بچا ہوں اور باج والی موڑ میں نیچے ہے بھی بہت بڑی کھائی ۔۔۔۔ کہا جا سکتا ھے کہ یہ چیتا مارے جانے والے چیتے کا ساتھ ہو سکتا ھے جو اپنے ساتھی کی تلاش یا انتقام لینے کے لیے آبادی کی طرف آ نکلا ھے
عوام نے ذمہ داران سے اپیل کی ھے کہ جنگلی جانوروں کو روکیں کسی کی جان چلی جائے گی کئی بار علاقے سے آواز اٹھا چکے ہیں ۔۔۔
جنگلی جانوروں کی روک تھا کے لئے سرکاری جنگل میں باڑ جالی کا مکمل بندوبست کیا جائے تاکہ وہ جنگل سے باہر نا آ سکیں ۔۔۔
علاوہ ازیں ان کو چڑیا گھر لے جائیں