بٹگرام تحصیل الائی ۔۔۔تودہ گھر پر گرنے سے دو بچیاں جاں بحق اور دو شدید زخمی
جبکہ تھاکوٹ تا بنہ سڑک سجبیار کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہوگیا تھا جس پر انتظامیہ کی جانب سے کام جاری ہے بٹگرام تحصیل آلائی طوفانی بارش سے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے غوری آباد چیران میں اکرام اللہ کے گھرکی دیوار گر نے سے اکرم کی بیٹی اور بھانجی جاں بحق جبکہ بیوی شدید زخمی تفصیلات کے مطابق تحصیل آلائی کے علاقہ غوری چیران میں اکرام اللہ کے گھر کی دیوار گر نے سے رقیہ دختر اکرم عمر 15 سال، فوزیہ دختر فیض محمد عمر 14 سال سکنہ غوری آبادچیران جاں بحق جبکہ زائدہ زوجہ اکرم زخمی ہوگئیں ہیں زخمی کو طبی امداد کیلئے بنہ ہسپتال آلائی منتقل کر دیا گیا
لوگوں نے اپنے آمدد آپ کے تحت ملبے سے لاشوں کو نکالا۔
۔